Menu
Zong Pakistan

Zong Pakistan review: Weak coverage

S
Author of the review
5:36 pm EDT
Verified customer This complaint was posted by a verified customer. Learn more
Featured review
This review was chosen algorithmically as the most valued customer feedback.

👈🏻زونگ نیٹورک پیکجز اور کنیکشن کے لحاظ سے جتنا بہترین تھا اب اتنا ہی بیکار ہو گیا ہے۔۔ اربوں کھربوں ہر مہینے کما رہے ہیں اور سروس اتنی ہی بیکار ہوتی جا رہی ہے بس ہر مہینے پیکجز کے 10 20 30 50 کر کے چارجز بڑھائے چلے جا رہے ہیں! خدارا عوام پر رحم کیجیے۔۔🙏

👈🏻کراچی علاقہ کیٹل کالونی روڈ نمبر 10 سے لیکر روڈ نمبر 12 پیرانو گوٹھ بن قاسم ٹاؤن مہران ہائی وے تک زونگ کے سگنلز انتہائی خراب آتے ہیں. ۔نہ انٹرنیٹ صحیح چلتا ہے اور نہ کالز صحیح طرح کنیکٹ ہوتی ہیں، پیکجز تمام ضائع جا رہے ہیں ۔گھنٹوں موبائل لے کر بیٹھے رہو لیکن کنکشن صحیح نہیں ہوتا، برائے مہربانی اس مسئلے کو حل کریں، ان علاقوں میں اپنے زونگ کے بوسٹر لگوائیں ۔۔ اور عوام سے لُوٹے جانے والے کھربوں کے ٹیکس سے سروس بہتر کریں ۔۔

شکریہ

More Zong Pakistan reviews & complaints

Zong Pakistan - Installation of tower without permission 71
Resolved
The complaint has been investigated and resolved to the customer’s satisfaction.
Zong Pakistan - unauthorized billing charges 32
Resolved
The complaint has been investigated and resolved to the customer’s satisfaction.
Zong Pakistan - bad and shameless calls 19
Resolved
The complaint has been investigated and resolved to the customer’s satisfaction.
Zong Pakistan - zong bad service and support 44
Resolved
The complaint has been investigated and resolved to the customer’s satisfaction.
0 comments
Add a comment