SUBMIT A COMPLAINT

Mobilink / my jazz number

سلام علیکم سر
میرا نام سید عثمان غنی ہے میں نے جاز کی سم خریدی تھی جس کا نمبر [protected] ہے
میں اس وقت عمان میں ہوں اور میں اپنا یہ نمبر اپنے نام سے محفوظ رکھنا چاہتا ہوں ، لیکن مجھے طریقہ کار کے لیے آپ کی مدد کی ضرورت ہے ۔
برائے مہربانی
آپ میری مدد کریں تا کہ جب میں پاکستان آؤں تو میں اپنا یہ نمبر استعمال کر سکوں ۔
شکریہ

Dear Sir
i want to save my number, in this time i, m out of country. so help me

Sy
Sep 27, 2018

Post your comment